جناح پور مفروضہ نہیں حقیقت تھا ، آفاق احمد کا دعویٰ ، ایم کیو ایم کیخلاف آپریشن خود ایم کیو ایم کی قیادت کی رضامندی سے کیا گیا تھا ، سندھ کے شہری علاقوں کو الگ انتظامی یونٹ بنانا چاہیے ، اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر چل رہے ہوتے تو الطاف حسین کی طرح ،کہیں نہ کہیں باہر بیٹھے ہوتے‘مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

جمعرات 22 دسمبر 2011 14:34