امریکی صدرنے تحفظات کے باوجود 6سو 62ارب ڈالر کے دفاعی بل پر دستخط کردئیے ،پاکستان کی 70کروڑ ڈالرز کی امداد منجمد ،دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی امداد کا 40فیصد حصہ سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خارجہ کی کانگریس کو پیش کی جانے والی رپورٹ سے مشروط کردیا گیا
اتوار 1 جنوری 2012 13:05
(جاری ہے)
بل میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ملنے والی امداد کا 40فیصد حصہ سیکرٹری دفاع اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے کانگریس کو پیش کی جانے والی رپورٹ سے مشروط کیا گیا ہے۔
امریکی صدر نے اس پر کچھ تحفظات کا اظہار کیا تھا۔صدر اوباما کا خیال تھا کہ کانگریس کے منظور کردہ اِس بِل کے ذریعے، دہشتگروں کے خلاف، انتظامیہ کے اختیارات محدود ہو جائیں گے۔بل کی ایک شِق کو کمزور کر دیا گیا ہے جس کے تحت، القاعدہ کے مشتبہ اراکین کے خلاف کارروائی کا اختیار صرف فوجی عدالت کو تھامزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.