ٹھوس اقدامات کئے جانے کے بعد پاکستان کا دورہ کروں گا،بھارتی وزیراعظم ، گیلانی سے ملاقات اچھی رہی ، پسندیدہ ملک قرار دینے پر ان کاشکریہ ادا کیا،ویراعظم گیلانی نے بھارتی پنجاب سے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے بارے پوچھا، اس معاملے کا جائزہ لینے کا کہا ہے ،طیارے میں میڈیاسے گفتگو

بدھ 28 مارچ 2012 22:50