وزیراعظم نے ٹینٹ آفس بند کرنے کا کہا مگر ناانصافی کے خاتمے تک جاری رہے گا، لوڈشیڈنگ سے پنجاب میں لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے مگر زرداری ٹولہ ٹس سے مس نہیں ہوا ،پولیس کو اربوں روپے فراہم کیے، اب رزلٹ چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لاہور کے ٹینٹ آفس میں گفتگو

ہفتہ 11 اگست 2012 13:54