اقوام متحدہ کا کل دنیا بھر میں ملالہ ڈے منانے کا اعلان، لڑکیوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھانے والی ملالہ کی جدوجہد مشعل راہ ہے،10 نومبر کو ملالہ ڈے پر عالمی برادری یکجہتی کا اظہار کرے، سیکرٹری جنرل بان کی مون کا ویڈیو پیغام۔۔ اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر برائے عالمی تعلیم گورڈن براؤن خصوصی طور پرپاکستان آئیں گے اور صدر آصف زرداری سے ملاقات میں انہیں10 لاکھ سے زائد افراد کی دستخط کردہ درخواست پیش کریں گے
حملے کے بعد دنیا بھر کی محبت دیکھ کر خوش ہونے کے ساتھ انتہائی حیران بھی ہوں، لوگوں کی محبت نے برے وقت میں طاقت دی،ملالہ یوسفزئی کا دنیا بھر سے نیک خواہشات کا پیغام بھیجنے والوں سے اظہار تشکر
جمعہ 9 نومبر 2012 13:45
(جاری ہے)
دوسری جانب اقوام متحدہ کے خصوصی مشیر برائے عالمی تعلیم اور سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن اس سلسلے میں خصوصی طور پرپاکستان آئیں گے اور وہ صدر آصف زرداری سے ملاقات میں انہیں دس لاکھ سے زائد افراد کی دستخط کردہ درخواست پیش کریں گے تاکہ پاکستان میں تمام بچوں کو تعلیم کی برابر سہولیات کی فراہم ی کو یقینی بنایا جا سکے۔
ادھر ملالہ یوسفزئی نے دنیا بھر سے نیک خواہشات کا پیغام بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنا پیغام جاری کیا ہے علالت کے باعث ملالہ کا پیغام ان کے والد ضیاالدین یوسفزئی نے پڑھ کر سنایا۔ ملالہ کہتی ہیں کہ حملے کے بعد دنیا بھر کی محبت دیکھ کر خوش ہونے کے ساتھ انتہائی حیران بھی ہوں۔ لوگوں کی محبت نے برے وقت میں طاقت دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.