کراچی،ٹریفک حادثات ،غیرملکی طالب علموں سمیت4افراد جاں بحق، 2زخمی ،گاڑی میں سوار 4 نوجوانوں میں جاں بحق ہونے والے دو طالب علموں کی شناخت سعد اور احمد کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں حشام اور محمد شامل ہیں،چاروں نوجوانوں کا تعلق سوڈان سے ہے،حادثے کے دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس
اتوار 23 دسمبر 2012 13:41
(جاری ہے)
اتوار کوپولیس کے مطابق سپرہائی وے پر ناگوری اسٹاپ کے قریب گاڑی اور کوچ میں تصادم ہوا،جس کے نتیجے میں 2 نوجوان ہلاک اور 2 زخمی ہوئے،پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار گاڑی میں سوار نوجوان غیر ملکی تھے جو جامشورو یونیورسٹی کے طالب علم تھے اور کراچی کی جانب جارہے تھے۔
پولیس حکام کے مطابق گاڑی میں سوار 4 نوجوانوں میں مرنے والے دو طالب علموں کی شناخت سعد اور احمد کے نام سے ہوئی ہے۔جبکہ زخمیوں میں حشام اور محمد شامل ہیں۔چاروں نوجوانوں کا تعلق سوڈان سے ہے۔حادثے کے دونوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نیشنل ہائی وے پر پورٹ قاسم موڑ کے قریب گاڑی اور ٹرک میں ٹکر ہوئی،جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے،پولیس کاروائی کی لئے لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.