کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سب کمیٹی نے ریجن ون کیلئے 74.43 روپے اور ریجن ٹو کیلئے 68 روپے فی کلو گرام سی این جی کی قیمت مقرر کر دی، تمام فریقین کی تجاویزپرغور کرنے کے بعد باہمی رضا مندی سے نئی قیمت مقرر کی گئی ہے ، چیئر مین اوگرا سعید احمد کی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ
منگل 1 جنوری 2013 20:47
(جاری ہے)
چیئرمین اوگرا نے کہا کہ سی این جی کی قیمت کے نئے فارمولے میں سی این جی اسٹیشن مالکان کو فی کلو گرام 18 روپے کا مارجن دیا گیا ہے جس میں منافع 4.32 روپے ، آپریٹنگ کاسٹ (کمپریشن )9 روپے جبکہ ویلیو ایڈیشن چارج 5 روپے شامل ہے۔
انہوں نے کہاکہ آپریٹنگ کاسٹ میں 7.22 روپے الیکٹرک سٹی چارجز جبکہ بقیہ مشینری کی گھساٹی شامل ہے۔ چیئرمین اوگرا نے کہا کہ مذکورہ قیمتوں کی سمری آئندہ تاریخ پر سپریم کورٹ میں پیش کر دی جائے گی جبکہ سپریم کورٹ کی منظوری کے بعد اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ نیا نویفکیشن آنے تک سی این جی کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.