خسرے کی وبا ختم نہ ہو سکی،مزید 8بچے جاں بحق
منگل 8 جنوری 2013 13:08
(جاری ہے)
ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امداد اللہ صدیقی کے مطابق سندھ میں خسرے کے باعث ہلاک ہونےوالے بچوں کی تعداد پانچ سو تئیس ہے صرف کراچی میں سولہ بچے خسرے کے باعث جاں بحق ہوئے۔
محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کے لیے ویکسین بھیجی گئی ہے تاہم صورتحال عملا کنٹرول سے باہر ہے ، اسپتال کمسن بچوں سے بھرے پڑے ہیں ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی بچہ مرض میں مبتلا ہے علاج معالجے کا مربوط نظام نظر نہیں آرہا لوگ راہداریوں میں بیٹھے علاج معالجہ کرانے پر مجبور ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.