پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کے اوپی ڈی میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز میں داخل،ہڑتالی ڈاکٹرز کیمپ لگا کر مریض چیک کر تے رہے ‘محکمہ صحت پنجاب کی ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی
ہفتہ 19 جنوری 2013 20:54
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرزنے سرکاری اسپتالوں کے آوٹ ڈورزمیں کام بندکرکے باہر کیمپ لگا ئے رکھے تاہم اسپتالوں کی انتظامیہ ان کی پرچیوں پرنہ مریضوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے اور نہ ہی ادویات دی جارہی ہے۔
ینگ ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ حکومت تبادلوں اورمعطلیوں کے بعد پیڈا یکٹ کا شوق بھی پورا کر لے ہڑتال ختم نہیں کریں گے،ادھرمحکمہ صحت پنجاب نے آوٹ ڈورز میں کام نہ کرنے والے ڈاکٹروں کو غیر حاضری کے نوٹس جاری کردیئے اوروائی ڈی اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر جاوید آہیر سمیت درجنوں ڈاکٹروں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی۔محکمے کاکہنا ہے کہ تمام آوٹ ڈورز میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.