پاکستان سے پولیو وائرس مصر منتقل، قاہرہ اور اسکندریہ میں ہنگامی حالت نافذ
پیر 21 جنوری 2013 20:44
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت،یونیسیف اور پولیو مانٹرنگ سیل کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے بغیر پاکستان چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مشترکہ بیان میں موجودہ صورتحال کو انسداد پولیو مہم کیلے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مصر کے متاثرہ شہروں قاہرہ اور اسکندریہ میں 30 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز جلد کیا جائے گا، مصر 2004ء سے پولیو فری ملکوں میں شامل تھا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.