سولرلیمپس کی تقسیم:وزیراعلیٰ نے فلاحی منصوبوں میں جنوبی پنجاب کو ترجیح دینے کی روایت برقرار رکھی، زرداری \"بی جے پی \"بنا نا چاہتے ہیں جو کہ بھارتی جنتا پارٹی ہے،ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے، شہبازشریف
منگل 29 جنوری 2013 19:10
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے طلبا و طالبات کے ہمراہ ملی نغمہ بھی گایا۔
طلبہ نے مزاحیہ خاکہ پیش کیا۔تقریر کے دوران وزیراعلیٰ نے زرداری حکومت کی کرپشن، لوٹ مار اوربہاولپور جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کا ڈرامہ رچانے پر کڑی تنقید کی۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ زرداری \"بی جے پی \"بنا نا چاہتے ہیں جو کہ بھارتی جنتا پارٹی ہے، ہم انہیں ایسا نہیں کرنے دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چیف سیکرٹری پنجاب ،چیئرمین پی اینڈ ڈی،سیکرٹری انرجی اورسیکرٹری سکولز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.