محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساہیوال ڈویژن نے ساڑھے 7 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکولوں کو ٹیکس کے نوٹس بھیج دئیے،پندرہ سے بیس بیس سال پرانیٹیکس عائد کر کے 10 ہزار سے 2 لاکھ روپے ٹیکس کے نوٹس بھیج دئیے، پرائیویٹ سکولز اونرز ایسوسی ایشن ساہیوال ڈویژن نے کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا
جمعرات 31 جنوری 2013 19:15
(جاری ہے)
محکمہ نے مقررہ مدت کے اندر پیشہ وارانہ ٹیکس ادا نہ کرنے والے سکولوں کو سیل کرنے کی ہداسیت بھی جاری کی ہیں۔
دوسری جانب پرائیویٹ سکولز اونرز ایسوسی ایشن ساہیوال ڈویژن کے عہدیداروں آصف دلشاد ‘ اعجاز کمیانہ ‘ عزیز الحق گورایہ اور شیخ راحیل آزاد نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ڈائریکٹر ایکسائز پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ انہو ں نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے رواں سال پیشہ وارانہ ٹیکس ایک ہزار وپے سالانہ لگایا گیا ہے لیکن 30,30 سال پرانے سکولوں سے دس سے پندرہ سال کے پرانے ٹیکس کے نما پر نوٹسز جاری کر دئیے ہیں جو کہ سراسر ناانصافی جبکہ ڈائریکٹر ایکسائز کا عملہ مک مکا کے بعد ایک ایک سال کا ایک ایک ہزار وپے ٹیکس وصول کر رہاہے او رلوٹ مار کیلئے نوٹس جاری کئے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور ڈائریکٹر ایکسائز کو معطل کر کے سیکرٹری پنجاب سے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.