سانحہ کوئٹہ کیخلاف سکھرمیں اہل تشیع کا احتجاجی مظاہرہ ‘حکومت کیخلاف نعرے بازی ‘میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا مطالبہ
اتوار 17 فروری 2013 21:20
(جاری ہے)
ملک بھر کی طرح سکھر میں بھی سانحہ کوئٹہ کے خلاف شیعہ کارکنان و رہنماؤں میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کارکنان نے شیعہ رہنماؤں کی قیادت میں ڈنڈا برادرریلیاں نکالی اور شہر کے مختلف علاقوں کا گشتشروع کر دیاگیا اور شہر کے بازار وں کو بند کرانے کیلئے لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں کا استعمال کیا کارکنان کی آمد پر دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کرنا شروع کر دی جبکہ سکھر کی مختلف کاروباری انجمنوں نے بھی ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے اپنے کاروبار بند رکھے جبکہ سڑکوں پرٹریفک معمول سے کم رہا جس کی وجہ سے لو گوں کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑا ہڑتال کی وجہ سے سکھر پٹرول پمپس بھی بند ہو گئے جبکہ ہڑتال کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے سخت حفا ظتی انتظا ما ت کیے ہیں پو لیس و رینجرز کی بھا ری جمعیت شہر کی سڑکوں و با زاروں میں تعینات کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.