ممبئی ،پریانکا چوپڑا کے بعد سونل چوہان نے بھی گلوکاری میں قسمت آزمائی شروع کردی
جمعہ 22 فروری 2013 12:59
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل کرینہ کپور اور جوہی چاوٴلہ بھی گلوکاری کے میدان میں اپنی قسمت آزما چکی ہیں تاہم انہیں موسیقی میں پذیرائی نہیں ملی جب کہ اس کیبرعکس اداکارہ پریانکا چوپڑا کا البم ” ان مائی سٹی” مداحوں میں بے حد مقبول ہوا۔
اس ضمن میں اداکارہ سونل چوہان کا کہناتھا کہ میں نے اپنی نئی آنے والی فلم” تھری جی” کیلیے ایک گانا ریکارڈ کروایا ہے،مجھے امید ہے کہ مداح اسے بہت پسند کریں گے۔سونل چوہان نے کہا کہ گلوکاری کا موقع مجھے موسیقار متھن نے فراہم کیا جس پر میں ان کا شکریہ اداکرتی ہوں،کسی بھی شعبے میں حوصلہ افزائی کہ بہت ضرورت ہوتی ہے اورمتھن نے مجھے یقین دلایا کہ میں اچھی گلوکاری کرسکتی ہوں۔سونل چوہان کا کہناتھا کہ گانے کی ریکارڈنگ کے دوران متھن نے متعدد بار میری غلطیاں درست کیں،ان کا کہناتھا کہ مجھے گلوکاری کا شوق ہے اور میں متھن کی بہت بڑی پرستار ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.