احتساب کے بغیر ملک سے سیاسی گند صاف نہیں ہو سکتا،اقتدار میں آکر ”احتساب کی چھلنی “ضرور لگائیں گے ، اس چھلنی سے ہر کسی کو گزرنے گا ، عوام کی دہلیز پر خوشحالی اور ترقی کی نوید دستک دے رہی ہے،اس ضمن میں آئندہ الیکشن کے موقع پرکرپٹ حکمرانوں اور سیاستدانوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی، قائد جمعیت مشائخ پاکستان و امیدوار این اے 82 پیر فضل حق کا بیان
منگل 9 اپریل 2013 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے جمعیت مشائخ پاکستان برسراقتدار آکر مزدوروں اور درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ایک تولہ سونے کے برابر کرے گی جبکہ صنعتکاروں ‘ تاجروں کو سستی بجلی ‘ گیس اور آئل فراہم کرنے کے علاوہ ٹیکسوں میں خاطر خواہ کمی واقع کرے گی اور عوامی ریلیف کے اشیاء خورد و نوش پر سیلز ٹیکس کا خاتمہ کیا جائے گا ۔
معیشت کی بحالی کے لئے بلاخوف خطر کالا باغ ڈیم سمیت دیگر ڈیمز ہر حال میں تعمیر کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدا ن اور حکمران ملک کے لئے کلنک کا ٹیکہ ہے جو تیزی سے ملکی دولت کو لوٹ کر بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.