فیصل آباد،بجلی چوری پکڑنے والے لائن مین کو اغواء کرنے کے بعدفائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
ہفتہ 13 اپریل 2013 23:27
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز ذرائع کے مطابق فیسکو کے لائن مین نے مبینہ طور پر عامر جیلہ اور بھولا نامی زمینداروں کے گھر بجلی کی چوری پکڑی تھی، جس کے بعد فیسکو کے لائن مین کواغواء کرلیا گیا تھا ، ہفتہ کے روز فیسکو کے لائن مین کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر سڑک پر پھینک دیا گیا۔
بعدازاں مقامی لوگوں نے زخمی لائن مین کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے ورثاء اور بھائی نے الائیڈ ہسپتال کے باہر لاش سمیت احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ ہم نے پولیس کو اطلاع دی تھی لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.