مسلم لیگ(ن) نے ٹکٹ دینے کیلئے میرٹ کی پالیسی اپنائی، سہرا نوازشریف کے سرجاتاہے، (ن)لیگ کے حتمی امیدواروں کے اعلان سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوجائیں گی ، مسلم لیگ(ن) کی رہنماء فرحانہ قمر کی وفدسے گفتگو
اتوار 14 اپریل 2013 22:27
(جاری ہے)
وہ اتوارکو مسلم لیگ(ن) کی کارکن خواتین کے ایک وفدسے گفتگوکررہی تھیں۔
فرحانہ قمرنے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کے قائداورصدرمیاں محمدنوازشریف ہی ملک کے واحدپارٹی سربراہ ہیں جواپنے کارکنوں کوعزت دیتے ہیں اورہرمشورے میں شامل کرتے ہیں بلکہ کارکنوں کے مشورے کواولین ترجیح دیتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) جب اپنے امیدواروں کاحتمی اعلان کرے گی تومخالفین کی نیندیں حرام ہوجائیں گی اورعوام کوسرپرائزملے گاکہ ان کوانتخاب کیلئے ایمانداراورقابل امیدوارسامنے لائے گئے ہیں اورپاکستان مسلم لیگ(ن) چارو ں صوبوں سے ایسے امیدوارسامنے لارہی ہے جووفاق اورصوبوں میں اپنی ایمانداری اورقابلیت میں اپنی مثا ل آپ ہیں اورعوام بھی اپناووٹ دیکرمطمئن ہونگے کہ انہوں نے اپنے ووٹ کاصیح استعمال کیاہے او مسلم لیگ(ن) کے امیدوارجب انتخابات میں کامیاب ہوکرعوام کے نمائندے بن جائیں گے تووہ میاں محمدنوازشریف کی رہنمائی اوراقتصادی ویژن کی روشنی میں ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کریں گے اورعوام کوان تمام مسائل سے چھٹکاراملے گاجومشرف دورشروع ہوئے اورپیپلزپارٹی کی کرپشن کی وجہ سے ان مسائل میں مزیداضافہ ہوااوران مسائل کاعذاب اب بھی عوام برداشت کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.