اقتدار سے زیادہ ملکی مفاد عزیز ہے، 11 مئی کامیابی کا دن ہے، نواز شریف، ہم نے صرف کرکٹ نہیں کھیلی، پاکستان کیلئے کچھ کرکے دکھایا ہے، پاکستان کی خدمت بھی کی،ہمیں ایسا پاکستان چاہئے جو ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا ہو، آئندہ کی حکومت کیلئے تیاری کرلی، ن لیگ کے قائد کا جڑانوالہ میںجلسہ عام سے خطاب
ہفتہ 27 اپریل 2013 19:01
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان ایٹمی قوت بنا تھا، ایٹمی دھماکے نہ کرنے کیلئے رقم کی پیشکش کی گئی، امریکی صدر سے کہا پاکستانی قوم غیور اور خود دار قوم ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ 11 مئی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت آنے والی ہے، ہم نے آئندہ کی حکومت کیلئے تیاری کرلی، اقتدار میں آکر جڑانوالہ کو ضلع بنادیں گے، غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے، ہنر مند نوجوانوں کو لاکھوں روپے کے قرضے دیں گے تاکہ وہ اپنے کاروبار شروع کرسکیں، ہم نے صرف کرکٹ نہیں کھیلی، پاکستان کیلئے کچھ کرکے دکھایا ہے، پاکستان کی خدمت بھی کی، گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب میں ہر کام میرٹ پر ہوا۔ سربراہ ن لیگ کہتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت کا تختہ نہ الٹا ہوتا تو ملک میں یہ بدحالی نہ ہوتی، ہمیں ایسا پاکستان چاہئے جو ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا ہو، مجھے اقتدار سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.