وکلا تشدد کیس ،انسداد دہشت گردی عدالت کا اے پی ایم ایل رہنما ڈاکٹر امجد کی گرفتاری کا حکم
ہفتہ 4 مئی 2013 13:58
(جاری ہے)
عدالت نے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر امجد کی عدم پیروی پر درخواست خارج کرتے ہوئے انکی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
عدالت نے کہا کہ ڈاکٹر امجدنہ خود پیش ہوئے اور نہ وکیل بھیجا۔پولیس سول لائنز راولپنڈی کے مطابق ڈاکٹر امجد شامل تفتیش اور نہ ہی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس لئے ان کی ضمانت خارج کی جائے۔وکلا پر تشدد کے الزام میں ان پر دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.