پاکستان میں ہونیوالے عام انتخابات میں8 کروڑ61 لاکھ 99 ہزار802 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے
اتوار 5 مئی 2013 23:37
(جاری ہے)
خیبرپختونخواہ سے کل ووٹرز کی تعداد1 کروڑ22 لاکھ 66 ہزار1 سو57 ہے جن میں سے مردوزن کا تناسب کچھ یوں ہے کہ70 لاکھ8 ہزار5 سو 33مرد جبکہ خواتین 52 لاکھ57 ہزار6 سو24 ہیں ۔
سندھ سے کل ووٹرز کی تعداد1 کروڑ89لاکھ63 ہزار3 سو75ووٹرز ہیں جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد1کروڑ49لاکھ 6 سو 31 جبکہ خواتین 84 لاکھ 72 ہزار7 سو 44 ہیں اور پنجاب میں ووٹرز کی تعداد4 کروڑ92لاکھ59 ہزار3 سو 34 ہے ان میں سے مرد ووٹر زکی تعداد2کروڑ76لاکھ97 ہزار7 سو1 ہے جن میں سے خواتین ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ15لاکھ61 ہزار6 سو 33ہے۔ضلع فیصل آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد36 لاکھ 22 ہزار7 سو48ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد20 لاکھ 45 ہزار5سو46 ہے اور عورتوں کی تعداد15لاکھ77 ہزار2 سو2ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.