پچھلے پانچ سالوں میں پیپلزپارٹی نے عوام کو کچھ نہیں دیا، آگے بھی کچھ نہیں دے پائیگی،فنگشنل لیگ سندھ کے صدر پیر سید صدر الدین شاہ راشدی کاجلسہ سے خطاب
اتوار 5 مئی 2013 00:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کو اب سمجھنا ہوگاموجودہ پیپلزپارٹی بدل چکی ہے اس لیے اب عوام کو فرق کرنا ہو گا ملک کو بیر وزگا ری ، بجلی ، بد امنی و دیگر تحا ئف دینے والے آج کس منہ سے لو گوں سے ووٹ ما نگ رہے ہیں پیپلز پا رٹی اب زرداری لیگ بن چکی ہے۔
ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی کا روٹی کپڑا اور مکان کا منشور اب کھاؤ،پیو،لوٹو اورپھوٹو میں تبدیل ہوچکا ہے۔ سندھ کی تقسیم والا دوہرا نظام لاکر مٹھائی کھانے والے ایک بار پھر عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔جبکہ انہوں نے پچھلے پانچ سالوں میں بیروزگاری،لوڈشیڈنگ،بدامنی دی ہے۔ان کاکہناتھا کہ فنکشنل لیگ کا منشور کسان کی سہولت کا منشور ہے۔ اگر عوام نے اس بار کامیاب کروایا تو ریکارڈ کام کرواکے سندھ کے عوام کو بھرپور سہولیات فراہم کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.