رحمان ملک کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، سینیٹر پرویز رشید
پیر 6 مئی 2013 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رحمان ملک جب ڈائریکٹر ایف آئی اے تھے، یا وفاقی وزارتِ داخلہ پر براجمان تھے، انہوں نے تب کارروائی کیوں نہیں کی، پرویز مشرف دور میں بھی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور پیپلزپارٹی نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔ رحمان ملک کو سپریم کورٹ نے مصدقہ جھوٹا شخص قرار دیا، دوہری شہریت کے معاملے میں بھی ان کے خلاف فیصلہ آیا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تمام آئینی ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں اورمسلم لیگ ن عوام کی عدالت میں جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.