معروف اداکارہ میرا کااپنی والدہ شفقت بخاری کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ہارون آبادکادورہ ، مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر لوگوں کو ووٹ دینے کی اپیل، ہارون آباد کی رہائشی ہوں ،اس شہرسے میرا نہ ختم ہونے والارشتہ ہے،اس مٹی کی محبت مجھے شوبز کی زندگی سے یہاں ٹوٹی پھوٹی ہوئی گلیوں میں کھینچ لائی ہے ،میری ماں ہارون آباد کی عوام کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں ، اداکارہ میراکی لوگوں سے گفتگو
بدھ 8 مئی 2013 23:58
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ہارون آباد کی رہائشی ہوں اور ہارون آباد سے میرا ناختم ہونے والارشتہ ہے جس کی مٹی کی محبت مجھے شوبز کی زندگی سے یہاں ہارون آباد کی ٹوٹی پھوٹی ہوئی گلیوں میں کھینچ لائی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میری ماں کے خیالات بہت عظیم ہیں وہ ہارون آباد اس کی عوام کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں جو کہ اس سے پہلے کسی بھی امیدوار نہیں کیا ہے ۔بدقسمتی سے ماضی میں یہاں سے ووٹ لے کر ممبراں اسمبلی بننے والے لاہور اور اسلام آباد کو ڈیرہ بنا لیتے ہیں اور ان شہروں کی رنگینوں میں کھو جاتے ہیں ۔اس موقع پر اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی283نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بارے میں جب مجھے پتہ چلا کہ وہ لفٹر سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں تو میں نے اپنی انتخابی مہم کو ختم کر کے اللہ کے حضور ان کے صحت یابی کے لئے دعا کی میری ہمدری عمراں خان کے ساتھ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.