عام انتخابات کے نتائج نے چک شہزاد کے فارم ہاؤس کے قیدی سابق صدر کی نیندیں حرام کردیں،(ن) لیگ کی کامیابی نے مشرف کو انتہائی پریشان کردیا، ہر وقت اپنے پاکستان واپسی کے فیصلے پر پشیمانی کا اظہار
اتوار 12 مئی 2013 17:02
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر علی الصبح تین اور چار بجے کے درمیان خواب آور گولیاں کھا کر سوئے اور اس کے باوجود جلد ہی اٹھ گئے اور پھر ٹی وی کے سامنے بیٹڑھ گئے تاہم (ن) لیگ کی 120 سے زائد نشستوں سے کامیابی نے ان کی پریشان کو اور زیادہ بڑھا دیا۔
واضح رہے کہ سابق صدر مشرف نے 12اکتوبر 1999ء کو نواز شریف حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا جس کے بعد نواز شریف کو گرفتار کرکے ان سے انتہائی نازیبا سلوک کیا گیا ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں سابق صدر ہر وقت اپنی پاکستان واپسی کے فیصلے پر سخت پشیمانی اور تاسف کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.