برطانیہ سے تاریخی تعلقات ہیں،مستقبل میں مزید مضبوط ہونگے،نواز شریف، تعلیم،صحت اوردیگرسماجی شعبوں کی بہتری میں برطانیہ کا تعاون لائق تحسین ہے، قائد ن لیگ کی برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن سے ملاقات
ہفتہ 18 مئی 2013 15:24
(جاری ہے)
جاتی عمرا رائیونڈ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔
تعلیم،صحت اوردیگرسماجی شعبوں کی بہتری میں برطانیہ کا تعاون لائق تحسین ہے یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ برطانیہ پاکستان کا اہم تجارتی پارٹنرہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات کے تعاون سے جاری منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔اس موقع پر ایڈم تھامسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں برطانیہ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.