پشاور اور گردونواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے
پیر 20 مئی 2013 23:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کی رات صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور ، سوات ، لوئر دیر ، بٹگرام اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ کلمیہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اور لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1تھا جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا ۔ واضح رہے کہ پچھلے تین ماہ کے دوران دنیا بھر میں سینکڑوں زلزلے کے جھٹکے آچکے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
-
ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.