کوئٹہ ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کو دھماکہ کے بعد غیر معینہ کیلئے بند کردیا گیا ، بلوچستان بار کونسل کا کوئٹہ سانحہ کے خلاف عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ
پیر 17 جون 2013 13:36
(جاری ہے)
پیر کویونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کو سردار بہادر خان یونیورسٹی میں بس دھماکہ میں چودہ طالبات کے جاں بحق اور 19 کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد یونیورسٹی میں تین دن کے لئے سوگ رہے گا جبکہ یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔دوسری جانب بلوچستان بار کونسل نے کوئٹہ دھماکوں کے خلاف صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جبکہ ان واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صوبے بھر کی عدالتوں میں یوم سوگ منایا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.