عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی، نواز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اسمبلی میں اپوزیشن کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر بات کرونگا، ہمیں ایک قوم بن کر سوچنا ہے، چیئرمین تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاس سے پہلا خطاب
بدھ 19 جون 2013 11:32
(جاری ہے)
انہوں نے راولپنڈی کی نشست این اے 56 سے رکن قومی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا اور این اے پشاور ایک اور این اے اکہتر میانوالی کی نشست چھوڑ دی۔ لاہور کی نشست این اے 122 سے وہ موجودہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہار گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.