کوئٹہ:انسداد پولیو کی سہ روزہ خصوصی مہم دوسرے روز بھی جاری
بدھ 3 جولائی 2013 12:40
(جاری ہے)
صوبائی مینیجر ای پی آئی ڈاکٹر محمد انور نے میڈیا کو بتایاکہ پولیو کی تین روزہ مہم چار جولائی تک جار ی رہی گی جس میں چار لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کی ویکیسین پلائی جائے گی جس کیلئے 802ٹیمیں اور رضاکار حصہ لیں گئے انھوں نے بتایاکہ مہم کے دوران بس اڈہ،ریلوے اسٹیشن،ایئرپور ٹ ،شہر کے داخلی اور خارجی راستوں اور تفریح گاہوں پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے نہ رہ جائیپولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کا انتطام بھی کیا گیا ہے جو گھر گھر جاکر قطرے پلانے والی پولیو ٹیموں کی حفاظت کرینگے۔
جبکہ نے پولیو مہم کا معاوضہ نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مہم میں کام کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور رضارکاروں نے کہاکہ اگر معاوضہ نہ ملا تو آئندہ انسداد پولیو مہم میں فرائض سرانجام نہیں دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.