سکھر،بیراج کالونی میں آئی ایس آئی کے دفترکے قریب یکے بعد دیگرے 4 دھما کے اور فائرنگ،4افراد جاں بحق، 40زخمی ،زخمی ہسپتال منتقل، متعددکی حالت تشویشناک، ہلاکتو ں میں اضافے کا خدشے ،دھماکے میں آئی ایس آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے میں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،صدراوروزیراعظم سمیت دیگر سیاسی وسماجی رہنماوٴں کی دھماکے کی مذمت ، قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
بدھ 24 جولائی 2013 23:19
(جاری ہے)
سکھر بیراج کالونی کے علاقے میں افطار کے تھوڑی ہی دیر بعد ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد چھوٹے دھماکے اور فائرنگ سنی گئی ۔ بیراج کالونی کے علاقے میں کمشنر ہاو س، رینجرز ہیڈ کوارٹر، حساس اداروں کے دفاتر اور اہم شخصیات کی رہائش گاہیں موجود ہیں۔
پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ کسی کو بھی بیراج کالونی میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کو طلب کرلیا گیا ۔ڈی آئی جی جاوید اوڈھو نے میڈیاکو بتایا کہ دھماکوں میں آئی ایس آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا ۔دھماکے کمپاونڈ میں ہوئے ہیں جہاں پر کافی دفاتر موجود تھے ۔صدراوروزیراعظم سمیت دیگر سیاسی وسماجی رہنماوٴں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیاہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات دہشتگردی کے خلاف عزم متزلزل نہیں ہو سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.