پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، (ق) لیگ اور جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے کا فیصلہ
منگل 3 ستمبر 2013 18:36
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ پر چاروں جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت اسلامی کی جانب سے صوبائی سیکریٹری جنرل امیر العظیم، تحریک انصاف کی جانب سے خورشید احمد قصوری،چوہدری اعجاز اور پیپلز پارٹی کی جانب سے تنویر احمد کائرہ، راجا عامر خان اور منیر احمد خان نے شرکت کی جبکہ مسلم لیگ (ق) کے چوہدری ظہیر الدین بذریعہ فون اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں چاروں جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے اور بلدیاتی مسودہ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
اجلاس کے بعد میاں منظور احمد وٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات میں چاروں جماعتیں ممکنہ حد تک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گی اور کوشش ہوگی کہ مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں مل کر بلدیاتی انتخابات لڑیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.