ممبئی ، منہدم ہونے والی پانچ منزلہ عمارت کے ملبے سے 26لاشیں نکال لی گئیں ، امدادی کارکنوں نے ملبے میں پھنسے مزید 32 افراد کو بچا لیا، زندہ بچے والے افراد کی تعداد 73ہوگئی
ہفتہ 28 ستمبر 2013 16:00
(جاری ہے)
غیر ملکی کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ایک اہل کار آلوک اوستھی نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
عمارت گرنے کا واقعہ 27 ستمبر کی صبح ممبئی کی ڈاکیارڈ روڈ پر پیش آیا تھا اور گرنے والی عمارت ممبئی میونسپل کارپوریشن کی تھی۔جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ کے عملے کو خاصی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا اور عمارت کے ایک تنگ گلی میں واقع ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور مشینوں کو وہاں تک پہنچنے میں دشواری ہوئی جس کے بعد ایک دکان گرا کر گاڑیوں کیلئے راستہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.