حکومت کا شٹ ڈاوٴن ،غیر ذمہ داری کی انتہا ہوگی ، صدر اوباما ، حکومتی کاروبار کے جزوی شٹ ڈاوٴن کے خدشے کوٹالا جاسکتا ہے ،امریکی صدر کا بیان ، مختلف کاروبار اپنے ملازمین کو صحت کی سہولیات فراہم کرتے ہیں ،سینیٹر جان بینر
منگل 1 اکتوبر 2013 14:12
(جاری ہے)
صدر اوباما نے کہا کہ حکومتی کاروبار کے جزوی شٹ ڈاوٴن کے خدشے کوٹالا جاسکتا ہے اور متنبہ کیا کہ اس کے سنگین معاشی نتائج برآمد ہوں گے۔
صدر اوباما نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ پارٹی سیاست سے بالا تر ہو کر امریکیوں کے مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلے جاری رکھے جائیں ، شہریوں کی خدمت ایک بنیادی فریضہ ہے نہ کہ رعایت حاصل کرنے کا کوئی بہانہ۔صدر اوباما نے کہاکہ اپنا کام سر انجام دینا فرائض میں شمار ہوتا ہے جس کی ادائیگی پر تاوان کی وصولی نہیں کی جا سکتی۔ایوان نمائندگان کے اسپیکر جان بینر نے کہا کہ مختلف کاروبار اپنے ملازمین کو صحت کی سہولیات فراہم کرتے ہیں، جب کہ ہیلتھ کیئر قانون کی شق میں یہ لوگ بھی شامل ہیں، ماسوائے دیگر استثنیٰ کے معاملات کے۔بینر نے مطالبہ کیا کہ اس سارے قانون میں ایک سال کی تاخیر کی جائے ہم چاہتے ہیں کہ سب کے ساتھ انصاف ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.