
کراچی پورٹ ٹرسٹ انتظامیہ نے 22کروڑ کی ادائیگی نہ کرنے پر ترکی کے رینٹل پاور شپ کارکے کو تحویل میں لے لیا،کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اور ایک نجی کمپنی کی جانب سے ادائیگی نہ کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا
ہفتہ 9 نومبر 2013 21:02
(جاری ہے)
کارکے جہاز کی انتظامیہ نے پاکستان کے 22 کروڑ روپے ادا کرنا ہیں جس پر کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اور ایک نجی کمپنی کی جانب سے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا جس پر سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کارکے پاور شپ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کو تحویل میں لئے جانے کے بعد کارکے پاورشپ کی انتظامیہ نے پروٹیکشن اینڈ انڈیمنٹی کلب سے رجوع کر لیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دور حکومت میں کارکے پاور شپ کو کرائے پر پاکستان میں بجلی کی قلت دور کرنے کیلئے لایا گیا تھا تاہم یہ جہاز آغاز سے تنازعات کا شکار رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.