متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی مذمت ، احتجاجی جلسہ اور جلوس کرنے یا نیٹو سپلائی روکنے سے امریکہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ، الطاف حسین کا بیان
جمعہ 29 نومبر 2013 16:36
(جاری ہے)
ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتیں اگر اپنے نعروں میں سچی ہیں تو وہ آج کسی بھی وقت امریکن ایمبیسی کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کریں۔
الطاف حسین نے کہاکہ ان جماعتوں کے رہنما امریکن ایمبیسی پر تادم مرگ بھوک ہڑتال نہیں کرسکتے توپھر وہ ایک لمحہ ضائع کیے بغیر وزیراعظم ہاوٴس کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کریں۔الطاف حسین نے کہاکہ جب قومیں حالت جنگ میں ہوں تو پھر صبح شام اور رات دن سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور وطن کی حفاظت کیلئے ہرلمحہ بیداراورچوکس رہنا پڑتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.