سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا معاملہ غیریقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا،بلدیاتی الیکشن مارچ میں کرائے جائینگے ،حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کریگا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ
پیر 9 دسمبر 2013 16:47
(جاری ہے)
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ چیف الیکشن کمشنر کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سندھ نے نئی ڈیڈ لائن ملنے کے باوجود قانونی تقاضے پورے نہیں کئے،8 دسمبر گزرنے کے باوجود ترمیم شدہ قانون الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرایا۔
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں کرائے جائیں تاہم حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کرے گا۔شفاف بلدیاتی انتخابات کرانا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے،دوسری جانب پنجاب نے36 میں سے 34 اضلاع کی حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ہیں،اٹک اور ملتان کی حلقہ بندیاں مکمل نہیں ہو سکیں۔پنجاب نے انتخابی قواعد بھی مکمل کر کے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.