عمران خان کا خیبرپختون خوا میں انسداد پولیو مہم کی قیادت خود کرنے کا اعلان
جمعہ 13 دسمبر 2013 21:15
(جاری ہے)
عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا آغاز وہ خود کریں گے جس کا مقصد پولیو ورکز جو کہ مسلسل دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں ان کا کا مورال بلند ہوسکے، ہمیں اپنا مستقبل مفلوج ہونے سے بچانے کے لیے اس بیماری سے ہرصورت چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا، میں پوری تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختون خوا میں اس مہم کی قیادت کروں گا۔
انہوں نے تمام سیاسی اور مذہبی قیادت کو اپنے ساتھ اس مہم میں شمولیت کی دعوت بھی دی۔عمران خان نے نے کہا کہ اگر پاکستان اپنے انسداد پولیو پروگرام کی جانب سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرتا تو اسے عالمی سطح پر بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور یہ چیز بیرون ملک سفراور کام کرنے والے پاکستانیوں پر بھی اثرانداز ہوگی۔ انہوں نے صوابی اور خیبر ایجنسی میں پولیو رضاکاروں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت سے حملہ آووروں کی گرفتاری اور پولیو رضاکاروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.