وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے معافی مانگنے کا نہیں الفاظ واپس لینے کا کہا ہے ، انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے ،سید خورشید شاہ ، دہشتگردی کی روک تھام کیلئے طالبان سے مذاکرات کیساتھ مذاکرات ضروری ہیں ،ناکامی کی صورت میں دوسرا آپشن استعمال کیا جائے ، کشقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 21 دسمبر 2013 14:36
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہاکہ دہشت گردی کی روک تھام کے لئے طالبان سے مذاکرات کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں اگر مذاکرات سے بات نہیں بنی تو کوئی دوسرا آپشن دیکھا جائے، جو چیز ناخن سے کاٹی جاسکتی ہے اس کے لئے چھری کی ضرورت نہیں ۔
سید خورشید شاہ نے کہاکہ کشن گنگا ڈیم پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، سید خورشید شاہ نے کہاکہ جنرل ایوب خان نے پہلے ہی تین ڈیم بھارت کو دے دئیے تھے، کشن گنگا ڈیم کے نقشے کے خلاف ہم عالمی عدالت میں گئے اور پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا گیا۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان کو مضبوط موقف اپنانا چاہیے، عمران خان اگر اس حوالے سے احتجاج نہ کریں تو پھر کون کرے۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پیپلز پارٹی مڈ ٹرم انتخابات کے خلاف ہے اور یہ نہیں ہونے چاہئیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.