پروین شاکر کی 19و یں بر سی (کل ) منا ئی جائیگی
بدھ 25 دسمبر 2013 12:48
(جاری ہے)
ان کی شاعری مختلف نشیب و فراز کا شکار رہی ۔
یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی شاعری میں کہیں کرب اورکبھی شگفتگی پر اظہار خیال کیا ۔ان کی شاندر خدمات پر انہیں آدم جی ایوارڈ ، پرایئڈ آف پرفارمنس اور دیگر ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ پروین شاکر کی ازدواجی زندگی بھی مختلف اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ۔ انہوں نے ایک ماہر طب ڈاکٹر نصیر علی سے شادی کی تاہم بعد ازاں ان میں علیحدگی ہو گئی۔ پروین شاکر ایک بیٹے مراد علی کی ماں بھی تھیں۔ لطیف جذبات کو الفاظ کا پیر ہن دینے والی خوشبووٴں کی نفیس شاعرہ پروین شاکر 26دسمبر 1994ء کو 42سال کی عمر میں ٹریفک کے ایک حادثہ میں اپنا سفر زیست تمام کرتے ہوئے مالک حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کے 19ویں یوم وفات پر فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ، سیمینارز، کانفرنسز، مشاعروں کا اہتمام کیا جائے گا جس میں پروین شاکر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاجائیگا۔پروین شاکر لورز فیڈریشن کے آرگنائزر عبدالرحمن نے اے پی پی کو بتایاکہ مرحومہ کی برسی کے موقع پر کل قرآن خوانی کی محافل بابرکات کا بھی اہتمام کیا جائیگا جس میں مرحومہ و مغفورہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔ کل اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرام نشر کریگا جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.