سندھ میں سی این جی ایسوسی ایشن اور کراچی میں ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کااعلان
جمعہ 3 جنوری 2014 15:52
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) سندھ کی سی این جی ایسوسی ایشن اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے اتوار سے غیر معینہ مدت ہڑتال کااعلان کردیا ہے۔ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس فراہمی پہلی ترجیح ہے ۔
(جاری ہے)
چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کے مطابق کل ہونے والے سوئی سدرن سے مذکرات ناکام رہے جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اتوار سے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت تک بند کردیے جائیں گے۔
دوسری جانب کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی اعلان کردیا ہے کہ وہ بھی ہفتے میں پانچ روز سی این جی بندش کے خلاف اتوار سے ہڑتال کریں گے،کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ سی این جی کی بندش سے کاروبار تباہ ہوگیا ہے ۔اس لیے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.