قائد ایم کیوایم الطاف حسین کے صوبے کے قیام کے بیان پر سیاسی رہنماؤں کا شدید ردعمل
جمعہ 3 جنوری 2014 23:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کے دوران اردو بولنے والوں کےلئے صوبے کے قیام کے مطالبے پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا الطاف حسین کبھی بھی کسی پر برس پڑتے ہیں اور آج وہ سندھ پر برسے، وہ بادشاہ آدمی ہیں جو چاہیں بول سکتے ہیں اور کسی کو ان کی بات کا برا نہیں منانا چاہئے۔
دوسری جانب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا الطاف حسین کے بیان پر کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد کا بیان کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سے دھیان ہٹانے کی سازش لگ رہی ہے یا ہوسکتا ہے کہ یہ باتیں حکومت میں شامل ہونے کے لئے کی جارہی ہوں تاہم ہم اس طرح کے بیانات سے سندھ کے مستقل باشندوں کو لڑانے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.