آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں
ہفتہ 4 جنوری 2014 15:32
مظفر آباد /گلگت /کوئٹہ /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ، گیس کی قلت کے باعث لکڑی کی مانگ میں اضافہ کے باعث قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے غذر ،دیامر اور ہنزہ نگر میں وقفے وقفے سے برف باری جاری رہی جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں استور سمیت علاقوں میں شدید سردی کی وجہ سے نلوں میں پانی بھی جم گیا مالاکنڈڈویژن کے بالائی علاقوں میں گہرے اور میدانی علاقوں میں ہلکے بادل چھائے رہے جس سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔
بلوچستان کے شمالی علاقوں چمن ،زیارت، پشین ، قلعہ سیف اللہ اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہی،محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں جاری سردی کی شدت میں کمی اورپنجاب کے میدانی علاقوں سمیت سکھر اور پشاور ڈویژن میں دھند بڑھنے کا امکا ن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.