بنگلہ دیش میں انتخابات ، ہنگامہ آرائی اور فائرنگ،11 افراد ہلاک
اتوار 5 جنوری 2014 15:53
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران زبردست ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے واقعات میں پولنگ افسر سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے،200 پولنگ اسٹیشن نذر آتش جبکہ 157 میں ووٹنگ معطل کردی گئی۔ بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ بنگلادیش میں کئی ہفتوں سے جاری ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔دوسری جانب امریکہ، یورپی یونین اور دولت مشترکہ نے بھی بنگلہ دیش میں انتخابات کی نگرانی کرنے کے لیے اپنے مبصرین بھیجنے سے انکار کر دیا۔انتخابی عمل ورنگراں حکومت سے خائف حزبِ مخالف کی بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنل پارٹی سمیت 20 جماعتو ں نے انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی سربراہ خالدہ ضیا کو گھر میں نظر بند ہیں اور ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آگئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.