انجمن تاجران خیبرپختونخوا کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ ،حکومت امن وامان ‘ بھٹہ خوری اور پرچی سسٹم کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،اغواء ‘ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری نے پشاور کے تاجروں کی زندگی مفلوج بنا رکھی ہے،صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،انجمن تاجران خیبرپختونخوا کے صدر حاجی حلیم‘سیکرٹری جنرل ملک مہر الٰہی سمیت دیگر کامشترکہ بیان
اتوار 5 جنوری 2014 21:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) انجمن تاجران خیبرپختونخوا کے صدر حاجی حلیم‘سیکرٹری جنرل ملک مہر الٰہی ‘سیکرٹری اطلاعات محمد ابراہیم ‘انجمن تاجران ضلع پشاور کے سیکرٹری جنرل شکیل صراف اور غلام نورانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت امن وامان ‘ بھٹہ خوری اور پرچی سسٹم کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔
خیبرپختونخو ااور خصوصاً پشاور کے شہریوں نے گیارہ مئی 2013ء کو موجودہ حکومت کو جو مینڈیٹ دیا تھا اس پر عوام اور تاجر برادری نالاں ہیں ۔ پشاور شہر میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ۔ تاجر ‘ صنعتکار اور عوام پریشانی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ آئے روز اغواء برائے تاوان ‘ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری نے پشاور کے تاجروں کی زندگی مفلوج بنا رکھی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.