کسی اداکارہ کیلئے پیسہ کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا مگر عزت کے ساتھ دولت کمانا بہت مشکل ہے ‘ عائشہ ثناء
پیر 6 جنوری 2014 13:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ زندگی میں جو بھی شخص محنت کرتا ہے اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے ، کسی اداکارہ کے لیے پیسہ کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا مگر عزت کے ساتھ دولت کمانا بہت مشکل ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل نئی آنے والی اداکارائیں راتوں رات امیر بننے کے خواب دیکھ کر شوبز کی دنیا میں داخل ہوتی ہیں اور اکثر گھاٹے کا سودا کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فلم ، ٹی وی اور تھیٹر پر بھی اب انقلابی تبدیلیاں لازم ہیں ۔ نئے چہروں کے ساتھ نئے اور اچھا لکھنے والے رائٹر و ڈائریکٹروں کو بھی کام کرنے کے مواقع ملنے چاہیے ۔ ہم زیادہ عرصے تک سینئر لوگوں پر انحصار نہیں کر سکتے ۔ یہ سینئر پہلے جونیئر تھے اور اب سینئر ہو گئے ہیں ۔ ان کی جگہ کو پر کرنے کیلئے نئے ٹیلنٹ کو مواقع ملنا ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.