فلم ”آئی فرینکسٹین “کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
منگل 7 جنوری 2014 13:44
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) قبائل کے درمیان خونی جنگ چھڑنے کو ہے، فلم ”آئی فرینکسٹین “کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
آئی فرینکنسٹین کی کہانی 2 ایسے قبیلوں کی ہے جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں، انسانی صورت میں یہ خونی درندے کبھی شعلہ بن کر بھڑکتے ہیں تو کبھی خونی پرندے کی طرح آسمان سے قہر بن کر برستے ہیں۔فلم کی غیر معروف کاسٹ کے باوجود سنسنی خیز مناظر مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کررہے ہیں، آئی فرینکنسٹین 24 جنوری کو سینما گھروں میں طوفان اٹھائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.