سعودی انوسٹمنٹ کمپنی اور پیمکو کے درمیان گوشت کی برآمد کے حوالے سے مذاکرات، مذاکرات کا اہتمام پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے کیا تھا ،سی ای او پیمکو نے سعودی وفد کو بریفنگ دی ،پاکستانی جانوروں کے گوشت کو ترجیح دینے کی ایک اہم وجہ ان کا اسلامی طریقے سے ذبح کیا جانا ہے‘عبداللہ ال دوبھیکی
منگل 7 جنوری 2014 21:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) پاکستانی جانوروں کے گوشت کی سعودی عرب برآمد کے حوالے سے سعودی ایگریکلچرل اینڈ لائیو سٹاک انوسٹمنٹ کمپنی اور پنجاب ایگریکلچر اینڈ میٹ کمپنی ( پیمکو)کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا اہتمام پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے کیا تھا۔سعودی کمپنی کے وفد کی قیادت صدر عبداللہ ال دوبھیکی نے کی۔
(پیمکو) کے قائم مقام سی ای او ممتاز خان منہیس نے اس موقع پر سعودی وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ادارے نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق صوبے میں سٹیٹ آف دی آرٹ سلاٹر ہاؤس قائم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی انوسٹمنٹ کمپنی کی طرف سے ریڈ میٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کرنا خوش آئند ہے اور پاکستان ریڈ میٹ خصوصاً اونٹ کے گوشت کی وسیع پیمانے پر سپلائی کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.