قلعہ سیف اللہ ، کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو جانے کے بعد دم گھٹنے کے باعث دو بھائی جاں بحق
جمعرات 9 جنوری 2014 15:33
قلعہ سیف اللہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء)بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو جانے کے بعد دم گھٹنے کے باعث دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسافر پور کے ایک مکان میں پیش آیا جہاں دو بھائی کوئلے کی انگیٹھی جلا کر سو گئے،رات گئے کمرے میں آکسیجن کے ختم ہوجانے کے نتیجے میں دم گھٹنے کے باعث دو نوں جاں بحق ہوگئے،انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی،اور لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.