کرپشن کے نئے دروازے کھولنے کیلئے قومی اداروں کو اونے پونے فروخت کیاجارہاہے‘ جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 9 جنوری 2014 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے پی آئی اے سمیت تین اداروں ایچ ای سی اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی نجکاری کی منظوری پر اپنے شدید رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث ملک مسلسل زوال کی طرف بڑھ رہا ہے ۔
کرپشن کے نئے دروازے کھولنے کے لئے حکمران طبقہ قومی اداروں کو اونے پونے داموں فروخت کرنے پر تلا ہوا ہے۔اداروں کی نجکاری سے ملکی معیشت بہتر ہونے کی بجائے مزیدزوال پذیر ہوجائے گی۔ جمہوری اداروں کے استحکام سے ہی ملک ترقی کی جانب رواں دواں ہوسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پہلے ہی معیشت کو سہارا دینے اور مسائل حل کرنے کے نام پرچند ماہ میں اربوں روپے کا قرض لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.