ہماری پارٹی کے وکلاء پارٹی کی جدوجہد کا اہم ستون ہیں اور ان کے جذبے نے وکلاء تحریک میں ایک نئی جان ڈالی تھی،عمران خان ،تحریک انصاف کراچی کے کارکنوں کی قانونی مشکلات کے حل کے لیے لائرز ونگ کے وکلاء کا کردار قابل تحسین ہے ،وفد سے بات چیت
جمعرات 9 جنوری 2014 22:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 جنوری ۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کے وکلاء پارٹی کی جدوجہد کا اہم ستون ہیں اور ان کے جذبے نے وکلاء تحریک میں ایک نئی جان ڈالی تھی ، تحریک انصاف کراچی کے کارکنوں کی قانونی مشکلات کے حل کے لیے لائرز ونگ کے وکلاء کا کردار قابل تحسین ہے ، وکلاء اپنی جدوجہد جاری رکھیں پارٹی ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔
وہ گزشتہ روز ریاض آفندی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں لائر ونگ کے ایک وفد سے ملاقات کررہے تھے ۔ اس موقع پر پارٹی کے سینئر وکلاء شجاعت علی خان ایڈووکیٹ ،انور کمال ، فوزیہ ناز، عمر حیات نیازی ایڈووکیٹ ، مختیار جونیجو ایڈووکیٹ ، مسرت ایڈووکیٹ ، عابد اکرم ایڈووکیٹ ، عتیق قریشی ایڈووکیٹ ، شہزاد ایڈووکیٹ ، طارق بن نظیر ، شاہد افسر اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.